رسولی داڑھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رسول شاہی فقیروں کی داڑھی جس میں صرف تھوڑی کے نیچے بال ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رسول شاہی فقیروں کی داڑھی جس میں صرف تھوڑی کے نیچے بال ہوتے ہیں۔